اب ہم اپنی انڈرائیڈ ایپ بنائیں گے
السلام علیکم دوستو اگر آپ بھی اپنے موبائل کے لئے اپنی خود کی اپلیکیشن بنانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں اور اپنی خود کی اپلیکیشن بنا سکو گے
اگر آپ موبائل پر اپلیکیشن کریٹ کر رہے ہو تو تھوڑا سا مشکل ہوگا اور
اگرکمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ہو تو بہت آسانی سے بن جائے گی
سب سے پہلے اس لنک پر کلک کریں
لنک پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے نیو ونڈو میں اس طرح کا ڈسپلے شو ہوگا
اس کے بعد کریٹ فار فری پہ کلک کر دینا ہے
تو فرینڈ جیسے ہی آپ کلک کریں گے آپ کے سامنے دوسری ونڈو شو ہوگی اس طرح کی
یہاں سے آپ نے سلیکٹ کرنا ہے کس چیز سے ریلیٹڈ اپلیکیشن بنانا چاہتے ہو
آپ کو سمجھانے کے لئے ہم اپنی ویب سائٹ کی اپلیکیشن بنانے کے لئے کلک کرتے ہیں
کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کی نیو ونڈو شو ہوگی
یہاں پر آپ نے سب سے پہلے اپنی ویب سائٹ کا لنک انٹر کرنا ہے
اس کے بعد آپ اپنی اپلیکیشن کا جو بھی کلر سلیکٹ کرنا چاہو کر سکتے ہو
کلر سلیکٹ کرنے کے بعد نیکسٹ پر کلک کر دینا ہے اور نیکسٹ پیج پر ری ڈائریکٹ ہو جانا ہے
یہاں پہ پلیکیشن کا نام لکھنا ہے
جو آپ رکھنا چاہتے ہوں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
اور یہاں پر اپنی اپلیکیشن سے ریلیٹڈ ڈسکرپشن درج کریں
اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
یہاں پر اپنی اپلیکیشن کا کسٹم آئیکن لگائیں
مطلب اپنے سسٹم میں سے کوئی پکچر لگائیں اور نیکسٹ کردیں
ابھی جو آپ نے اپلیکیشن کریٹ کی ہے وہ بالکل ریڈی ہے
ڈاونلوڈ کے بٹن پر کلک کریں آپ کے سامنے نیو ونڈو اوپن ہوگی
اور جب آپ یہاں پر کلک کرو گے تو آپ کی اپلیکیشن موبائل میں ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی
اگر آپ ہماری ویب سائٹ کی اپلیکیشن ڈاون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے ڈون لوڈ بٹن پر کلک کرکے اپلیکیشن ڈاون لوڈ کر لیں
0 Comments