Ad

History Of Internet Internet Kaise Bana Urdu Waseem Tech1 Full Story

History Of Internet Urdu Waseem Tech1 Full Story



optical fiber communication.history of internet



انٹرنیٹ کب بنا


اس ادھونک نیٹ ورک کی شروعات 1962 میں ہوئی تھی

1962 

میں 

J.C.R Licklider

نے اک سستا بنائی

جس کو انہوں نے 

D_ARPA

نام دیا تھا 
اس کا فل فارم 
Difference 
Advance 
Research 
Project 
Agency 
ہے
اس سستا کے دوران
J.C.R Licklider
نے ایک نیٹ ورک بنایا جس کو انہوں نے
Intergalactic
نام دیا 
اس نیٹ ورک کو بنانے کا مقصد صرف یہی تھا ساری دنیا کو ایک دوسرے سے جوڑنا 
J.C.R Licklider
اپنی ٹیم کے ساتھ 
 Intergalactic
پہ کام کرتے رہے

اور 75 سال کی عمر کے بعد 1990 میں 
J.C.R Lickleder
وفات پا گئے تھے






1974میں

D۔ARPA

کے دو ادھیکاری 

Vint cerf

اور

Paul Baran

ان دونوں نے مل کر

T.C.P
اس کا فل فارم 
Transmission control protocol 
بنائیا اور
intergalactic
کا نام بدل کر 
Internet
رکھ دیا لیکن انٹرنیٹ بننے کے باوجود بھی ایک کمپیوٹر کو دوسرے کمپیوٹر سے جوڑنا ناممکن تھا 
1976 
میں 
Dr Robert Metcalfe
نے
Ethernet
کیبل کو بنا کر کمپیوٹر کو دوسرے کمپیوٹر سے کنیکٹ کردیا اور بہت سارے کمپیوٹر کو جوڑ کر آسانی سے ڈیٹا ٹرانسفر ہوجاتا تھا
اسے ڈاکٹر روبٹ نےاک پارٹیکولر نام دیا
Local Area Network
اس کے بعد 1983 کو
D.ARPA
کے چیف ممبر 
Paul Baran
اور
Vint Cerf
نے 
D۔ARPA
کو 
ARPA
نیٹ ورک میں بدل دیا اور انہوں نے اس کے ساتھ آی پی بنائ یعنی انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا 
اس آئی پی کی وجہ سے ہر کمپیوٹر کی یونیک آئی ڈی بن گئی
اور اس انٹرنیٹ پروٹوکول کے ذریعے کوئی بھی مشین انٹرنیٹ کو چلا سکتی تھی

.انٹرنیٹ ہم تک کیسے پہنچتا ہے


 انٹرنیٹ سب سے پہلے 
Upgrah

   سےچلتا تھا لیکن اب سین کچھ اور ہے
Upgrah

سے جب انٹرنیٹ چلتا تھا 

تب ہمارے انجینئرز کو بہت ہی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا 
Upgrah
سے ڈیٹا بھی بہت سلو لوڈ ہوتا تھا 
لیکن یہ ٹیکنالوجی اب پرانی ہوچکی ہے
ہمارے انجینئرز نے ایسی ٹیکنیک کھوج نکالی کہ اب ہم فاسٹ انٹرنیٹ کا بھرپور یوز کر سکتے ہیں
اب ہم
optical fiber
 آپٹک فائبر   کیبل سے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔

 اسآپٹک فائبر  کیبل کو


Submarine Cable

سبمیرین کیبل  کے نام سے بھی جانا جاتا ہے 

 جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ سمندر آل کنٹریز
سے اٹیچ ہو کر گزرتا ہے۔
ٹیئر ون کمپنی نے اس 
optical fiber
      ا  پٹک فائبر کیبل کو سمندر میں بچھارکھا ہے 
 یہ سٹیل میں بند کیبل  بہت ہی سخت اور ہارڈ ۔ہوتی ہے۔
اس کیبل کے اندر سے انسان کے بال جیسی بے شمار
طاریں گزرتی ہیں۔
اس ایک تار میں
100Gbps
کی سپیڈ گزرتی  ہے   
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں اپٹک فائبر کیبل ہمارے آس پاس کہاں کہاں سے گزرتی ہیں
تو اس لنک پر کلک کریں اور اپٹک فائبر کیبل
یا  سبمیرین کیبل کانکشہ دیکھیں


انٹرنیٹ کونسی کمپنیوں سے گزر کر ہمیں ملتا ہے۔

سب سے پہلے انٹرنیٹ سبمیرین  کیبل کے ذریعے ہم تک پہنچتا ہے جس کمپنی نے ثبمیرین کیبل سمندر میں بچھائی ہے وہ کمپنی ٹیئر ون کمپنی کہلاتی ہے
ٹیئر ون کمپنی کا کام صرف اتنا تھا انہوں نے سمندر میں سبمیرین کیبل بچھا دی
آگے پیر کو کمپنی کا کام ہوتا ہے مثال کے طور پر جیسے ہمارے پاکستان میں پی ٹی سی ایل ہوگیا ٹیلی نار جاز یوفون زونگ
فائبر لنک ڈی آر لنک وغیرہ وغیرہ 
یہ  ٹیئرٹو کمپنیاں ٹیرون کمپنی سے پر جی بی کے حساب سے ڈیٹا خریدتے ہیں 

پھر وہ ڈیٹا ہم لوگوں تک کچھ پرافٹ نکال کے سیل کرتے ہیں

More Article..

Post a Comment

2 Comments

  1. The article looks magnificent, but it would be beneficial if you can share more about the suchlike subjects in the future. Keep posting. best vpns of 2019

    ReplyDelete