Ad

Qr Code Pokemon Full Guide In Urdu



Qr Code Pokemon Full Guide In Urdu

pokemon ultra sun qr codes that give you pokemon,Qr Code Pokemon Full Guide



pokemon ultra sun qr codes that give you pokemon,Qr Code Pokemon Full Guide
Qr Code Pokemon


 QR

کوڈ کیا ہے 


ایسا ڈبا سا بہت ہی جگہ پر آپ کو دیکھنے کو ملتا ہوگا
لیکن شاید آپ نہیں جانتے کہ اس کے اندر بہت سارا ڈیٹا سیو کیا ہوتا ہے
QR اس 
کوڈ میں جو چھوٹے چھوٹے
 سے ڈبے   نظر آتے ہیں ان ڈبوں میں ڈیٹا چھپا ہوتا ہے جو اک موبائل ایپ سے سکین کر کے ہمارے سامنے شو ہو جاتا ہے
Qr Code Pokemon Full Guide,qr code pokemon
Qr Code Pokemon


کوڈ کوQR

 سکین کرنے والی ایپ کو ڈاونلوڈ  
کرنے کے لئے یہاں کلک کریں


اپنا خود کا

QR


کوڈ کیسے بنائیں 

QR Code Generator
گوگل میں سرچ کریں
اور کسی بھی سائٹ کو
اوپن کر کے 
  کوڈبناQR اپنا  
سکتے
ہو  
آپ کی آسانی کے لئے اگر آپ یہاں سے سائٹ کو اوپن کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں

کوڈ بنا لیں QR اور






Qr Code Pokemon,pokemon qr code generator
Qr Code Pokemon

ویب سائٹ کو اوپن کرنے کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کا ڈسپلے شو ہوگا
اور یہاں سے آپ اپنے
کوڈ میں جو QR  
 بھی ڈیٹا دینا چاہتے ہو تو دے سکتے ہو
 یہاں پر ڈیٹا سیو کرنے کے بعد
Create Qr Codeآپ نے
پر کلک کر دینا ہے 
QRاور آپ کا
کوڈ بن جائے گا 
  اس کے بعد ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اس کوڈ کو جہاں چاہو لگا سکتے ہو آپ کا ڈیٹا اس میں سیو ہوگا جب بھی سکین کرو 
گے نکل جائے گا


Post a Comment

1 Comments

  1. Very informative post! There is a lot of information here that can help any business get started with a successful social networking campaign. Pokemon Toys

    ReplyDelete