Ad

Blog SEO: How to Search Engine Optimize Your Blog Content 2019 Urdu And Hindi

اگر آپ نے بھی نیا بلاگ بنایا ہے تو آپ کو بھی ایس ای او کرنا لازمی ہے آف پیج ایس ای او کیسے کرتے ہیں آج میں آپ کو مکمل طریقہ بتاؤں گا


Blog SEO: How to Search Engine Optimize Your Blog Content 
اپنی نئی سائٹ کو بڑے سرچ انجن میں کیسے رینک کروانا ہے مکمل ٹپس بتانے والا ہوں
پوری ویب سائٹ کا مکمل ایس ای او ایک آرٹیکل میں سمجھانا بہت مشکل ہے 
اسی لیے میں آپ کو یہ ویڈیو دے رہا ہوں زبیر چنیوٹی کی ویڈیو ہے بہت ہی ہیلپ فل ویڈیو ہے 
ساتھ ہی ساتھ اس ویڈیو کو دیکھں اور اپنا ایس ای او مکمل کر لیں



میٹا لیبل ڈسکریپشن

میٹا ٹیگ کو کیسے جنریٹ کرنا ہے نیچے دیے گئے کلک ہیئر والے بٹن پر کلک کر کے ویڈیو پر فوکس کریں
Blog SEO How to Search Engine Optimize Your Blog Content Urdu And Hindi
میٹا لیبل ڈسکرپشن میں لوگ بار بار اپنی ویب سائٹ میں بتاتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ میں کیا کچھ ہے
میٹا لیبل ڈسکرپشن اگر آپ کے بلاگ میں موجود نہیں ہیں تو آپ کا بلاگ کبھی بھی گوگل کے سرچ انجن میں نہیں آئے گا
Please Visit - Click Here

 سائٹ میپ جنریٹ کیسے کرنا ہے

اپنی ویب سائٹ کو گوگل میں رینک کروانے کے لیے آپ کو سائٹ میپ جنریٹ ضرور کرنا پڑے گا سائٹ میپ جنریٹ کرنا کچھ بھی مشکل کام نہیں ہے جیسے ہی آپ کلک ہیر پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے جو ونڈو شو ہوگی اپنے سکرول ڈاؤن کرکے نیچے آنا ہے جو کچھ فورم مانگتا ہے اس فارم کو فل کرنے کے بعد آپ نے سبمٹ کر لینا ہے
Please Visit - Click Here


گوگل سرچ کنسول

Blog SEO How to Search Engine Optimize Your Blog Content Urdu And Hindi

سب سے زیادہ اہم ہے گوگل سرچ کنسول میں اپنی ویب سائٹ کا یو آر ایل انڈیکس کروانا اگر گوگل سرچ کنسول میں آپ کی ویب سائٹ کا یو آر ایل انڈیکس نہیں ہوا ہے تو آپ کی ویب سائٹ کبھی بھی گوگل میں رنگ نہیں کر سکتی
Please Visit - Click Here

بنگ ویب ماسٹر ٹول

Blog SEO How to Search Engine Optimize Your Blog Content Urdu And Hindi

بینگ ویب ماسٹر ٹول بھی آپ کی ویب سائٹ کے لئے بہت اہم چیز ہے اس کو بھی ضرور جوائن کرنا پڑتا ہے
Please Visit Click Here


گوگل اینالائٹکس

Blog SEO How to Search Engine Optimize Your Blog Content Urdu And Hindi

گوگل اینالائٹکس کی مدد سے آپ دیکھ سکتے ہو کہ آپ کے ڈیلی کے وزٹرز کتنے آرہے ہیں اور اپنی ویب سائٹ کی مکمل اورجنل سٹیٹس دیکھ سکتے ہو
Please Visit - Click Here


سب سے بڑے پچاس سرچ انجنز میں اپنی ویب سائٹ کو رینک کریں

Blog SEO How to Search Engine Optimize Your Blog Content Urdu And Hindi
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ان پچاس سرچ انجنز میں آپ کی ویب سائیٹ رینک کرے تو اس ویب سائٹ کا ضرور وژٹ کریں
Please Visit - Click Here



More Article

Post a Comment

0 Comments