ہیلو فرینڈزز
اگر آپ اس پوسٹ پر آئے ہیں تو آپ یقینن افیلیٹ مارکیٹنگ کے بارے میں جانتے ہوں گے
آج میں افیلیٹ مارکیٹنگ کے حوالے سے مکمل ڈیٹیل میں بتانے والا ہوں کہ یہ کیا ہوتی ہے اور آپ کیسے کام کر سکتے ہیں اور یہ پیمنٹ کون سے کام کی دیتی ہے
What is affiliate marketing in urdu full guides |
افیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے
جو لوگ نہیں جانتے کہ افیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے ان کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کسی کمپنی کا پروڈیکٹ پرموٹ کرتے ہیں اور آپ کی وجہ سے ان کی سیل بڑھتی ہے ان کی کمائی زیادہ کرواتے ہیںں
تو آپ جتنے بھی پروڈکٹ سیل کروائیں گے
آپ کی سیل کے حساب سے جتنی آپکی پیمنٹ بنے گی وہ آپ کو سینڈ کردیں گے
اسی کام کو افیلیٹ مارکیٹنگ کہا جاتا ہے
افیلیٹ مارکیٹ کام کیسے کرتی ہے
اگر یہ کمپنیز اپنی پرموشن کے لیے ہمیں پروڈکٹ نہ دے تو ان کا بہت زیادہ خرچ ہوتا ہے ایڈسن پر ایڈ لگانے کے لئےاس لیے انہوں نے شارٹ راستہ نکالا ہے
کہ جو بھی ان کا پروگرام جوائن کرے گا ان کو یہ اپنی پروڈکٹ سیل کرنے کے لنک پر وائٹ کرے گی اور جتنے بھی آپ کے لنک سے
اس پروڈکٹ کو خریدیں گے تو اس کا کمیشن آپ کو دیا جائے گا
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ میں بھی افیلیٹ
مارکیٹ پروگرام جوائن کروں تو ایک بات میں آپ کو بتانا چاہوں گا
افلیٹ مارکیٹنگ کرنے کے لئے آپ کے پاس ایک یوٹیوب چینل یا پھر بلاگ یا ویب سائیٹ کا ہونا لازمی ہے
اس کے علاوہ ایلیٹ مارکیٹنگ والا کام مشکل ہے
ایفیلیٹ کو جوائن کیسے کریں
اگر آپ کے پاس کوئی ایک یوٹیوب چینل یا پھر بلاگ ویب سائٹ ہے
تو میں آپ کو بتانا چاہوں گا کہ آجکل تو پہلے سے ہی آن لائن کمپنیز اور کمرشل سائٹ افیلیٹ پروگرام پروائیڈ کرتی ہیں
آپ کسی بھی افلیٹ پروگرام کو جوائن کر سکتے ہو
اگر آپ بگنر ہیں تو آپ کو میں آپ کو نیچے کچھ لنک دے رہا ہوں ان میں سے آپ کسی بھی کمپنی پروگرام کو جوائن کر سکتے ہیںں
Top Affiliate Programs
- Amazon
- Flipkart
- Snapdeal
- Ebay
- Draz.pk
آپ ان میں سے کوئی بھی کمپنی کے پروگرام کو جوائن کر سکتے ہیں یہ صرف بگنر کے لئے ہے
اگر آپ کے پاس اچھی خاصی اوڈینس ہے تو آپ کسی بڑی کمپنی سے رابطہ کرکے اچھی خاصی ارننگ جرنیٹ کرسکتے ہو
پروڈیکٹ کو سیل کیسے کرنا ہے
اگر آپ نے کسی بھی پروڈکٹ کو سیل کرنا ہے تو آپ کے پاس آوڈینس کا ہونا بہت ضروری ہے اگر آپ کے پاس آوڈینس نہیں ہیں تو آپ کسی بھی پروڈکٹ کو سیل نہیں کر پاؤ گے
اسی لئے ہم نے آپ کو پہلے بھی کہا ہے کہ آپ کے پاس یوٹیوب چینل یا بلاک ویب سائٹ ہونا ضروری ہے
تو آپ آسانی سے اپنا پروڈکٹ سیل کر پاؤ گے
کیا افلیٹ مارکیٹنگ ارننگ دیتی ہے
یہ ایک جینین طریقہ ہے ارننگ کرنے کا
سبھی کمپنیاں الگ الگ پروڈکٹ پر الگ الگ کمیشن دیتی ہیں اسی طرح ہر کمپنی کا الگ الگ تھریشولڈ ہوتا ہے
جب آپ اپنا تھریشولڈ پورا کرلیتے ہیں تو آپ کسی بھی بینک سے اپنی پیمنٹ ریسیو کر سکتے ہو
ایمازون میں کم سے کم 1000 روپے کا تھریشولڈ ہوتا ہے
جب آپ کے اکاؤنٹ میں ایک ہزار روپے ہو جائیں گے تو آپ آسانی سے کسی بھی بینک سے نکلوا سکتے ہو
Thanks for reading article
مجھے امید ہے کہ یہ آرٹیکل آپ کو پسند آیا ہوگا
دوستوں ایک ہی دن میں آپ پیسے نہیں کما سکتے کسی بھی آن لائن کام سے پہلا پروڈکٹ سیل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
لیکن آپ نے ہار نہیں ماننی جو بندہ آن لائن فیلڈ میں ہار مان گیا وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا
1 Comments
I have read your article, it is very informative and helpful for me.I admire the valuable information you offer in your articles. Thanks for posting it.. Amy Shanghai
ReplyDelete