Ad

How To Earn Money From Whatsapp Url Shortener Tiny Url Shortener

واٹس ایپ سے روپے کمانے کا طریقہ کیا ہے



واٹس ایپ سے روپے کمانے کا یہ بہت اچھا طریقہ ڈھونڈا ہے ہم نے جبکہ واٹس اپ میں کوئی بھی ایسی آپشن نہیں ہے جو کہ روپے کمانے سے ریلیٹڈ ہو

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کسی بھی ویڈیو یا پھر کسی بھی سافٹ ویئر یا ایپ انڈرائیڈ اپلیکیشن کا لنک شارٹ کر کے واٹس اپ کے گروپ میں شئیر کر کے پیسے کما سکتے ہو
یہ ویب سائٹ پاکستانی بندے کی بنائی ہوئی ہے
انہوں نے یہ پہلے پیج پر لکھا ہوا ہے اگر ایک سے دو لنک آپ نے شارٹ کرنے ہیں تو اس ویب سائیٹ پر کام نہ کریں کیونکہ آپ کی ارننگ کم ہوگی اور اگر اپنے پروپر ورک کرنا ہے تو ویلکم
اس کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے کہا ہے اگر آپ تھوڑا سا کام کریں گے تو آپ کی ارننگ بہت کم ہو گی اور آپ ایک یا دو دن میں چھوڑ جاؤ گے
اگر آپ زیادہ سے زیادہ ورک کرتے ہو زیادہ سے زیادہ لنک شارٹ کر کے اپنے گروپس میں شئیر کرتے ہو تو تقریبا آپ کی ایک دن کی ارننگ ایک ہزار یا دو ہزار بھی ہو سکتی ہے  


لنک کو شارٹ کیسے کریں

لنک کو شارٹ کرنے والی انٹرنیٹ پر بہت سی ویب سائٹیں  موجود ہیں لیکن میں آپ کو کہوں گا کہ آپ
👇👇👇👇👇👇👇
 اس ویب سائٹ کا استعمال کریں
اس ویب سایٹ پر کلک کریں اور اس کو اوپن کرنے کے بعد آپ کے سامنے رائٹ سائڈ کے اوپر والے کونے میں لوگ ان اور سائن ان کا بٹن شو ہوگا

ویب سائٹ میں سائن ان کیسے ہونا ہے 

یہاں پر سب سے پہلے اپنا پہلا نام یاد رکھیں اپنے نام کے ساتھ ریاضی کے ہندسے ضرور استعمال کریں 2 سے 3
اس کے بعد آپ کے سامنے لوگ ان ہونے کو پیج شو کرے گا

پھر اپنا یوزر نام جو آپ نے پہلے لکھا تھا اس کے بعد اپنا پاسورڈ جو آپ نے دو بار ٹائپ کیا تھا وہ انٹر کرکے لوگ ان ہو جایئں 
اس ویب سائٹ کا بہت فائدہ ہے جبکہ یہ ایزی پیسہ موبی کیش میں بھی ودڈرا ہمیں دیتی ہے
اگر آپ کے لنک سے ایک بار بھی کلک ہوگیا تو آپ کو تین روپے پاکستانی ملیں گے تقریبا
ویب سائٹ میں لوگ ان ہونے کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کا ڈیش بورڈ شو ہوگا
یہاں پر آپ کو یو ار ایل ڈالنے کی جگہ نظر آ رہی ہو گی یہاں پر یو آر ایل کو ڈال کر شارٹ کریں
شارٹ کرنے کے بعد جو دوسرا یوآرایل والا لنک آپ کو دے گا وہ لنک آپ نے واٹس ایپ اور فیس بک بہت سارے سوشل میڈیا میں شئیر کرنا ہے جبکہ اس سے آپ کا ٹریفک آئے گا ایک سے دو لنک شارٹ کرنے کے بعد آپ نے پیمنٹ میتھڈ کی سیٹنگ کرنی ہے

پیمنٹ میتھڈ کی سیٹنگ کیسے کرنی ہے 

سب سے پہلے رائٹ سائیڈ سے پروفائل پر کلک کریں
اس کے بعد ان تصویروں میں دیکھ کر جو بھی سیٹنگ میں نے کی ہے ایسے ہی سیٹنگ آپ نے کرنی ہے
بس یار یہ اتنی ہی اس کی سیٹنگ ہوتی ہے
اس کے بعد بات آتی ہے آپ کی ارننگ کی تو آپ نے جب دس دس ڈالر ارننگ کرلی تو سوال ودڈرا کا نکلتا ہے

یہاں پہ یہ جو آپ ودڈرا کا آپشن دیکھ رہے ہو اس آپشن پر کلک کر کے دوسرے بیچ پر جانا ہے
جب آپ کے دس ڈالر کمپلیٹ ہو جائیں گے تو اپنی ارننگ پر کلک کرو گے تو اس کے بعد آپ کی ارننگ پینڈنگ پر لگ جائے گی
مطلب کے ایک سے دو گھنٹے تک آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کی رقم آ جاے گی
اس کے بعد اگر آپ کو کسی بھی بات کی سمجھ نہیں آئی تو ہمارے اس نمبر پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہو ہم آپ کی فل ہلپ کریں گے
My Phone No.03421858313 
اگر آپ کو ہماری یہ ٹریک اچھی لگی تو شیئر ضرور کریں

More Article

Post a Comment

1 Comments

  1. Aj 06-03-2019 he ab ye website band ho gay he try na karain

    ReplyDelete