ایزی پیسہ اکاؤنٹ کے لئے بیسک جانکاری 

سب سے پہلے تو آپ کو یہ پتا ہونا چاہیے ایزی پیسہ اکاؤنٹ صرف ٹیلی نار سم پر کھلتا ہے
ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھولنا بہت ہی آسان ہے جیسا کہ اس پوسٹ میں آپ کو بتانے والا ہوں
How To Make easypaisa account sign up And How To Earn Money From Easypaisa
How To Make easypaisa account sign up And How To Earn Money From Easypaisa



ایزی پیسہ اکاؤنٹ کیسے اوپن کریں

سب سے پہلے اپنے موبائل سے
*786#
 ڈائل کریں
یہ ملانے کے بعد آپ کے سامنے ایک کوڈ والی ونڈو اوپن ہوگی جہاں پر آپ نے اپنا پانچ ہندسوں کا پن کوڈ درج کرنا ہے
 ایک بار پن کوڈ درج کرکے پھر دوسری بار
درج کرکے کنفرم کر لیں آپ کا کوڈ 5 ہندسوں والا کیا ہے
یہ کوڈ آپ نے کسی کو بھی نہیں بتانا ورنہ آپ کے اکاؤنٹ سے چوری وغیرہ بھی ہو سکتی ہے

How To Make easypaisa account sign up And How To Earn Money From Easypaisa

ایزی پیسہ اکاؤنٹ کو استعمال کیسے کرے

ایزی پیسہ اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کا بہت آسان طریقہ ہے
*786#

ملا کر آپ کے سامنے مینیو بار اوپن ہو گا اس مینیو سے جو بھی سلیکٹ کرو اسے سلیکٹ  کر کے استعمال کر سکتے ہو

ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے پیسے کیسے کمائیں

یہ بہت آسان سا طریقہ ہے میں نے زندگی میں پہلی بار ایزی پیسہ سے آن لائن روپے کمائے تھے
سب سے پہلا طریقہ یہ ہے
جب اپنے نیو ایزی پیسہ اکاؤنٹ اوپن کیا تھا 
اسی وقت ٹیلی نار والے سو روپے کا بیلنس 
پروائٹ کرتے ہیں
اس کے بعد دوسرا طریقہ یہ ہے
کہ آپ اپنے موبائل سے
*786#
یہ کوڈ ملا کر مینیوبار میں چلے جاؤ گے
وہاں سے 7 نمبر پر ریپلائی کرکے کسی بھی ٹیلی نار نمبر کو ریفر کریں اور اس ٹیلی نار نمبر کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ اوپن کریں 

اور نیو ایزی پیسہ اکاونٹ اوپن ہونے کے بعد سو روپے کا بونس آپ کو دیا جائے گا
 اور جس کا آپ نے اکاؤنٹ کھولا ہے سو روپیہ اس کو بھی دیا جائے گا
نیو ایزی پیسہ اکاؤنٹ پہلی بار اوپن کرنے کے  بعد ٹرانزیکشن کروانا لازمی ہے
کم سے کم ایک روپے زیادہ سے زیادہ جتنا آپ کا بجٹ ہو
How To Make easypaisa account sign up And How To Earn Money From Easypaisa

More Article